پختہ چھت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) ریختہ یا سیمنٹ کی چھت، چونے کنکر کی تہہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) ریختہ یا سیمنٹ کی چھت، چونے کنکر کی تہہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت۔